hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11081

.

كنز العمال

11081
Kanz al-Ummal
11081 يا أيها الناس إن هذا من غنائمكم ، أدوا الخيط والمخيط فما فوق ذلك ، فما دون ذلك فان الغلول عار على أهله يوم القيامة وشنار ونار.(ه عن عبادة).
11077 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے لوگو ! یہ تمہارے مال غنیمت ہیں چنانچہ دھاگہ اور سوئی یا اس سے بڑی کوئی چیز یا اس سے چھوٹی ادا کردو کیونکہ مال غنیمت میں خیانت کرنا خیانت کرنے والے کے لیے قیامت کے دن نہ صرف عار اور شرمندگی کا باعث ہوگی بلکہ عیب اور آگ کا باعث بھی ہوگی “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت عبادۃ (رض))