hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11095

.

كنز العمال

11095
Kanz al-Ummal
11095 ما حملكم على قتل الذرية ؟ وهل خياركم إلا أولاد المشركين ؟ والذي نفس محمد بيده ما من نفس تولد إلى على الفطرة حتى يعرب عنها لسانها. (ك عن الاسود بن سريع).
11091 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تمہیں کس چیز نے بچوں کے قتل پر ابھارا ؟ کیا آج تم میں سے بہترین لوگ مشرکین کی اولاد میں سے نہیں ہیں ؟ اور قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد کی جان ہے کوئی انسان ایسا نہیں جو فطرت پر نہ پیدا ہوتاہو یہاں تک کہ اس سے اس کی زبان “۔ (مستدرک حاکم بروایت حضرت اسود بن سریع (رض))