hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11100

.

كنز العمال

11100
Kanz al-Ummal
11100 الشهداء عند الله على منابر من ياقوت في ظل عرش الله يوم لا ظل إلا ظله ، على كثيب من مسك ، فيقول لهم الرب : ألم أوف لكم وأصدقكم ؟ فيقولون : بلى وربنا.(عق عن أبي هريرة).
11096 ۔۔۔ فرمایا کہ ” شہداء اللہ تعالیٰ کے پاس یاقوت کے بنے ہوئے منبروں پر عرش کے سائے میں ہوں گے جس دن اس سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا مشک کے ٹیلوں پر، تو اللہ تعالیٰ ان سے فرمائیں گے کہ کیا میں نے تم کو پورا پورا نہیں دے دیا اور تم کو سچا نہیں کردیا ؟ وہ لوگ کہیں گے جی ہاں اے ہمارے رب، “۔ عقیلی فی الضعفاء بروایت حضرت ابوہریرہ (رض))