hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11187

.

كنز العمال

11187
Kanz al-Ummal
11187 خمس من قبض في شئ منهن فهو شهيد : المقتول في سبيل الله شهيد ، والغريق في سبيل الله شهيد ، والمبطون في سبيل الله شهيد ، والمطعون في سبيل الله شهيد ، والنفساء في سبيل الله شهيدة.(ن عن عقبة بن عامر).
11182 ۔۔۔ فرمایا کہ ” پانچ چیزیں ایسی ہیں جن میں اگر کوئی آدمی مرجائے تو وہ شہید ہے۔
1 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید۔
2 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں ڈوب کر مرنے والا شہید۔
3 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں پیٹ کی بیماری سے مرنے والا بھی شہید ہے۔
4 ۔۔۔ اور اللہ کے راستے میں طاعون کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید ہے۔
5 ۔۔۔ اور وہ خاتون جو نفاس سے ہو اللہ کے راستے میں تو وہ بھی شہید ہے۔ (نسائی بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض)