hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11245

.

كنز العمال

11245
Kanz al-Ummal
11245 إن لله تعالى عبادا يضن بهم عن الامراض والاسقام في الدنيا يحييهم في عافية ، ويميتهم في عافية ويدخلهم الجنة في عافية. (الحكيم عن شهر بن حوشب) مرسلا.
11241 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یقیناً اللہ تعالیٰ کے کچھ خاص بندے ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ بیماریوں وغیرہ سے اس دنیا میں دور رکھتے ہیں خیرو عافیت کے ساتھ ان کو زندہ رکھتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کی وفات ہوتی ہے اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کو جنت میں داخل کرتے ہیں “۔ (حکیم بروایت حضرت شہر بن حوشب (رض))