hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11248

.

كنز العمال

11248
Kanz al-Ummal
11248 ليس من أحد إلا وله كرائم من ماله يأبى لهم الذبح ، وإن لله خلقا يأبى لهم الذبح ، قوم يجعل الله موتهم على فرشهم ويقسم لهم أجور الشهداء. (الحكيم عن ابن عمر).
11244 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کوئی شخص ایسا نہیں جس کے مال میں بہترین حصہ نہ ہو جو خرچ ہونے سے محفوظ رہا ہو، اور بیشک اللہ کی خاص مخلوق ہے اس کی مخلوق میں سے ایسی قوم ہے جن کی ارواح کو اللہ تعالیٰ ان کے بستروں پر قبض فرماتے ہیں اور ان کے لیے شہداء کا اجر تقسیم کیا جاتا ہے “۔ (الحکیم بروایت حضرت ابن عمر (رض))