hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11271

.

كنز العمال

11271
Kanz al-Ummal
11271 إذا خرج العبد من دار الشرك قبل سيده فهو حر ، وإذا خرج بعده رد إليه وإذا خرجت المرأة من دار الشرك قبل زوجها تزوجت من شاءت ، وإذا خرجت بعده ردت إليه.(قط في الافراد والديلمي).
11267 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب غلام مشرکین کے علاقے سے آپنے آقا سے پہلے نکل جائے تو وہ آزاد ہے “ اور بیوی شوہر سے پہلے نکل جائے تو جس سے چاہے نکاح کرلے، لیکن اگر اپنے شوہر کے بعد نکلے تو اسی کی طرف لوٹا جائے گی “۔ (دارقطنی فی الافراد اور دیلمی)