hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11277

.

كنز العمال

11277
Kanz al-Ummal
11277 من فر من اثنين فقد فر ، ومن فر من ثلاثة فلم يفر (طب عن ابن عباس).
11273 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو دو کے مقابلے سے بھاگا تو یقیناً وہ بھاگ کھڑا ہوا اور جو تین کے مقابلے سے بھاگا تو تحقیق وہ نہیں بھاگا “۔ (طبرانی بروایت حضرت ابن عباس (رض))
فائدہ :۔۔۔ یعنی تین دشمنوں کے مقابلے سے بھاگنے والا بھگوڑا نہیں کہلائے گا “۔ واللہ اعلم بالصواب۔