hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11295

.

كنز العمال

11295
Kanz al-Ummal
11295 أفضل الجهاد من عقر جواده ، وأهريق دمه. (طب عن أبي موسى) (ه عن عمرو بن عبسة).
11291 ۔۔۔ فرمایا کہ ” سب سے افضل جہاد وہ ہے کہ جس میں مجاہد کا گھوڑا بھی مارا جائے اور اس کا خون بھی بہایا جائے “۔ (طبرانی بروایت حضرت ابو موسیٰ (رض) اور ابن ماجہ بروایت حضرت عمرو بن عبسۃ (رض))