hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11297

.

كنز العمال

11297
Kanz al-Ummal
11297 أفضل الشهداء أن يعقر جوادك ويهريق دمك.(ط عن ابن عمرو).
11293 ۔۔۔ فرمایا کہ ” افضل ترین شہادت یہ ہے کہ تیرے گھوڑے کی ٹانگیں کاٹ دی جائیں اور تیرا خون بہایا جائے “۔ (بروایت حضرت ابن عمرو (رض))