hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11302

.

كنز العمال

11302
Kanz al-Ummal
11302 من محمد رسول الله إلى كسرى عظيم فارس أن أسلم تسلم ، من شهد شهادتنا وساتقبل قبلتنا وأكل ذبيحتنا فله ذمة الذله وذمة رسوله. (الخطيب عن أبي معشر عن بعض المشيخة).
11298 ۔۔۔ اللہ کے رسول محمد کی طرف سے فارس کے سب سے بڑے (شخص) کسریٰ کی طرف یہ کہ اسلام قبول کرلو محفوظ ہوجاؤ گے جس نے ہماری گواہی کی طرح گواہی دی اور ہمارے قبلے کو اپنا قبلہ بنایا اور ہمارے ہاتھوں ذبح شدہ جانور کھایا تو اس کے لیے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ہے “۔ (خطیب عن ابی معشر عن بعض المشیخۃ)