hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11317

.

كنز العمال

11317
Kanz al-Ummal
11317 ما التقى الصفان منذ كانت الدنيا إلى أن تقوم الساعة إلا كان يد الرحمن بينهما ، فإذا أرد نصر عبد قال بيده هكذا فينهزمون كطرف العين.(الديلمي عن أبي أمامة) (العسكري في الامثال عن سعيد بن أبي هلال) مرسلا.
11313 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ابتداء دنیا سے لے کر قیامت تک جب بھی دو صفیں (جنگ کے لئے) آپس میں ملتی ہیں تو اللہ الرحمن کا ہاتھ ان کے درمیان میں ہوتا ہے، سو جب وہ اپنے کسی بندے کی مدد کا ارادہ فرماتا ہے تو اپنے ہاتھ کے اشارے سے فرما دیتا ہے کہ ” اس طرح “ اور پھر پلک جھپکتے ہی دوسری جانب کو شکست ہوجاتی ہے “۔ (دیلمی بروایت حضرت ابوامامۃ (رض) اور عسکری فی الامثال عن سعید بن ابی ھلال مرسلا)