hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11510

.

كنز العمال

11510
Kanz al-Ummal
11510- عن عبادة بن النعمان التغلبي أنه قال لعمر: يا أمير المؤمنين إن بني تغلب من قد علمت شوكتهم، وأنهم بإزاء العدو، فإن ظاهروا عليك العدو اشتد قوتهم، فإن رأيت أن تعطيهم شيئا فافعل، فصالحهم على أن لا يغمسوا أحدا من أولادهم في النصرانية ويضاعف عليهم الصدقة. "هق".
11506 ۔۔۔ حضرت عبادۃ بن نعمان التغلبی فرماتے ہیں کہ انھوں نے حضرت عمر (رض) سے عرض کیا کہ اے امیر المومنین ! بنوتغلب والے ان لوگوں میں سے جن کی شان و شوکت سے آپ واقف ہیں اور یہ بھی کہ وہ دشمن کے سامنے ہیں، اگر دشمن نے آپ پر حملہ کیا تو دشمن کی قوت بڑھ جائے گی، اگر آپ ان کو کچھ دینا چاہتے ہیں تو دے دیجئے ، تو حضرت عمر (رض) نے ان کے ساتھ اس شرط پر صلح کی کہ وہ اپنی اولاد کو عسائیت میں نہ ڈبوئیں گے اور صدقہ بھی دوگناادا کریں گے “۔ (سنن کبری بیھقی)