hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11706

.

كنز العمال

11706
Kanz al-Ummal
11706- عن أم العلاء أن أباها انطلق بها إلى علي، ففرض لها في العطاء وهي صغيرة، وقال علي: ما الصبي الذي أكل الطعام، وعض الكسرة بأحق بهذا العطاء من المولود الذي عض الثدي. "ق".
11702 ۔۔۔ ام العلاء کہتی ہیں کہ ان کے والد ان کو لے کر حضرت علی (رض) کے پاس آئے تو انھوں نے ان کے لیے بھی وظیفہ مقرر کیا حالانکہ یہ چھوٹی اور فرمایا کہ وہ بچہ جو کھانا کھائے اور روٹی کے ٹکرے توڑے اس مولود سے زیادہ حق دار نہیں ہے جو ابھی صرف دودھ ہی پیتاہو “۔ (متفق علیہ)