hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11708

.

كنز العمال

11708
Kanz al-Ummal
11708- عن نافع أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أعطى أزواجه من خيبر كل امرأة منهن ثمانين وسقا من تمر وعشرين وسقا من شعير، فلما كان عمر بن الخطاب خيرهن أن يضمن لهن ما كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أعطاهن فاختارت عائشة وحفصة أن يقطع لهما من الأرض والماء فصار ميراثا لمن ورثهن. "ابن وهب في مسنده".
11704 ۔۔۔ نافع فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ازواج میں سے ہر ایک کو خیبر کے مال سے اسی وسق کھجوریں اور بیس وسق جو دیتے تھے، جب حضرت عمر (رض) آئے تو انھوں نے امہات المومنین کو اختیاردیا کہ وہ وہی قبول کریں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مبارک دور میں ملتا تھا تو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) اور ام المومنین حفصہ (رض) نے یہ پسند کیا کہ ان کو زمین اور پانی وغیرہ دے دیا جائے تاکہ یہ پھر اس کے لیے میراث ہو جس کا یہ وراث بنانا پسندکریں “۔ (ابن وھب)