hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11716

.

كنز العمال

11716
Kanz al-Ummal
11716- عن عائشة ابنة قدامة بن مظعون قالت: كان عثمان ابن عفان إذا خرج العطاء أرسل إلى أبي فقال: إن كان عندك مال قد وجبت فيه الزكاة حاسبناك به من عطائك. "أبو عبيد في الأموال".
11712 ۔۔۔ حضرت عائشہ بنت قدامہ بن مظعون فرماتی ہیں کہ حضرت عثمان (رض) جب وظائف عطا فرمایا کرتے تھے کہ میرے والد کو بلایا کرتے اور فرماتے کہ اگر تیرے پاس مال ہے جس میں زکوۃ واجب ہوتی ہے تو ہم حساب لگاکرتیرے وظیفے سے منہا کرلیں گے “۔ (ابوعبید فی الاموال)