hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11720

.

كنز العمال

11720
Kanz al-Ummal
11720- "مسند عمر رضي الله عنه" عن المسور بن مخرمة قال أتي عمر بن الخطاب بغنائم من غنائم القادسية، فجعل يتصفحها وينظر إليها، وهو يبكي، فقال له عبد الرحمن: يا أمير المؤمنين: هذا يوم فرح وسرور فقال: أجل، ولكن لم يؤت هذا قوم قط إلا أورثهم العداوة والبغضاء. "الخرائطي في مكارم الأخلاق هق".
11716 ۔۔۔ مسند عمر (رض) سے حضرت مسودبن مخرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ قادسیہ کا مال غنیمت حضرت عمر (رض) کی خدمت میں لایا گیا حضرت عمر (رض) اس مال کو الٹ پلٹ دیکھنے لگے ساتھ ساتھ روتے جارہے تھے تو حضرت عبدالرحمن (رض) نے عرض کیا، اے امیر المومنین ! یہ تو فرحت اور خوشی کا دن ہے، تو فرمایا کہ ہاں ہاں لیکن یہ (مال) جس قوم کو بھی دیا گیا ہے ان میں عداوت اور بعض پیدا ہوجاتا ہے “۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق، سنن کبری بیھقی)