hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11791

.

كنز العمال

11791
Kanz al-Ummal
11791- إن الله تعالى ليدخل بالحجة الواحدة ثلاثة نفر الجنة الميت والحاج عنه والمنفذ لذلك. "عب هب عن جابر".
11791 اللہ تعالیٰ ایک حج کے بدلے تین شخصوں کو جنت میں داخل فرماتے ہیں :
1۔۔۔میت کو۔
2۔۔۔اس کی جانب سے حج کرنے والے کو۔
3۔۔۔اور اس حج (بدل) کا اہتمام کرنے والے کو۔ رواہ ابویعلی فی مسندہ والبیہقی فی شعب الایمان عن جابر (رض)۔
نوٹ : یہ فضیلت حج بدل سے متعلق ہے کہ اگر کوئی شخص مرجائے اس حال میں کہ اس پر حج فرض تھا تو اس کی طرف سے کسی نے حج کرلیا۔ 12 ش۔