hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11803

.

كنز العمال

11803
Kanz al-Ummal
11803- من أضحى يوما محرما ملبيا حتى غربت الشمس غربت بذنوبه فعاد كما ولدته أمه. "حم ك عن جابر".
11803 جس شخص نے حالت احرام میں تلبیہ پڑھتے ہوئے دن گزارا یہاں تک کہ شورج غروب ہوگیا، تو سورج اس کے گناہوں کو لے کر غروب ہوگا اور وہ شخص ایسا لوٹے گا جیسے اس کی ماں نے اس کو آج ہی جنا ہے (یعنی گناہوں سے بالکل پاک صاف ہوگا)
رواہ احمد فی مسندہ والحاکم فی المستدرک عن جابر (رض)۔