hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11816

.

كنز العمال

11816
Kanz al-Ummal
11816- الحجاج والعمار وفد الله يعطيهم ما سألوا ويستجيب لهم ما دعوا ويخلف عليهم ما أنفقوا الدرهم ألف ألف درهم. " هب عن أنس".
11816 حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ” وفد “ (مہمان) ہیں، جب وہ اس سے سوال کرتے ہیں تو وہ انھیں عطا کرتا ہے، اور جب دعا کرتے ہیں تو وہ ان کی دعائیں قبول کرتا ہے، اور ایک درہم کے خرچ کرنے پر ایک ہزار درہم بدلے میں عطا فرماتے ہیں۔
رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن انس (رض)۔