hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11912

.

كنز العمال

11912
Kanz al-Ummal
11912- أتاني جبريل فأمرني أن آمر أصحابي ومن معي أن يرفعوا أصواتهم بالتلبية. "حم عد حب ك عن خلاد بن السائب بن خلاد"
11912 میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے اور مجھے یہ حکم دیا کہ میں اپنے صحابہ کو اور جو لوگ میرے ساتھ ہیں ان کو حکم دوں کو تلبیہ پر اپنی آوازوں کو بلند کریں۔ رواہ احمد فی مسند وابن عدی فی الکامل وابن حبان فی صحیحہ والحاکم فی المستدرک عن خلاد بن السائب بن الخلاد ۔