hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 12242

.

كنز العمال

12242
Kanz al-Ummal
12242- جاء جبريل يوم الأضحى فقلت: كيف رأيت نسكنا؟ قال: يا محمد لقد تباهى به أهل السماء واعلم يا محمد؛ إن الجذع من الضأن خير من السيد من البقر، واعلم يا محمد إن الجذع من الضأن خير من السيد من الإبل ولو علم الله تعالى ذبحا أفضل منه لفدى به إبراهيم. "عق ق وضعفه عن أبي هريرة".
12242 عیدالاضحی کے دن حضرت جبرائیل (علیہ السلام) تشریف لائے، تو میں نے (ان سے) کہا کہ : آپ کو ہماری قربانی کیسی لگی ؟ تو انھوں نے کہا کہ اس پر تو آسمان والوں نے فخر کیا ہے۔ اور اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ جان لیں کہ : بھیڑ کا بچہ گائے کے دو سالہ بچہ سے بہتر ہے، اور اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ جان لیں کہ بھیڑ کا بچہ اونٹ کے پانچ سالہ بچہ سے بہتر ہے، اور اگر اللہ تعالیٰ کو بھیڑ سے زیادہ افضل جانور کی قربانی کا علم ہوتا تو حضرت ابراہیم (علیہ السلام) ضرور اسی کی قربانی کرتے۔
رواہ العقیلی والبیہقی وضعفہ عن ابوہریرہ (رض) ۔
کلام : ضعیف ہے۔