hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 12252

.

كنز العمال

12252
Kanz al-Ummal
12252- ضح بها أنت ولا رخصة لأحد فيها بعدك. "ق عن عقبة بن عامر" قال: أعطاني رسول الله صلى الله عليه وسلم غنما أقسمها ضحايا فبقي عتود منها قال فذكره
12252 تم تو اس کی قربانی کرلو، لیکن تمہارے بعد کسی اور شخص کے لیے اس کی اجازت نہیں ہے (رواہ البیہقی عن عقبۃ بن عامر (رض)) عقبہ بن عامر نے کہا ہے کہ : مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ بکریاں عطا فرمائی تھیں جو میں نے (صحابہ کرام (رض)) میں بطور قربانی تقسیم کردی تھیں ، تو ان میں بکری کا ایک سالہ بچہ باقی رہ گیا، فرمایا : پھر مذکورہ حدیث ذکر فرمائی۔