hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 12381

.

كنز العمال

12381
Kanz al-Ummal
12381- عن عمر أنه حضر جنازة رجل توفي بمنى آخر أيام التشريق وقال: ما يمنعني أن أدفن رجلا لم يذنب منذ غفر له. "عب".
12381 حضرت عمر (رض) سے مروی ہے کہ وہ ایک ایسے شخص کے جنازے میں حاضر ہوئے جو ایام تشریق کے آخری دن منیٰ میں وفات پا گیا تھا، اور فرمایا کہ : مجھے کیا چیز منع کرتی ہے ایک ایسے شخص کو دفن کرنے سے کہ جب سے اس کی مغفرت ہوئی اس وقت سے گناہ نہیں کیا۔
رواہ عبدالرزاق فی الجامع۔