hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 12386

.

كنز العمال

12386
Kanz al-Ummal
12386- عن ابن عمر قال: قال عمر: الحاج والغازي والمعتمر وفد الله سألوا الله فأعطاهم ودعاهم فأجابوه. "هب".
12386 حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ : حاجی، غازی اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں، وہ اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں تو اللہ تعالیٰ انھیں عطا فرما دیتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ انھیں بلاتے ہیں تو وہ حاضر ہوجاتے ہیں۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان۔