hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 12399

.

كنز العمال

12399
Kanz al-Ummal
12399- عن عمر بن الخطاب قال: من أطاق الحج ولم يحج فاقسموا عليه أنه مات يهوديا أو نصرانيا. "حل".
12399 حضرت عمر بن خطاب (رض) سے مروی ہے ، ارشاد فرمایا : جو حج کی طاقت رکھتا ہے پھر بھی اس نے حج نہیں کیا تو تم اس پر قسم اٹھالو کہ وہ یہودی یا نصرانی ہو کر مرا۔ حلیۃ الاولباء۔