hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 14026

.

كنز العمال

14026
Kanz al-Ummal
14026- "مسند عمر" عن عبد الرحمن بن غنم، قال: اختصم إلى عمر في صبي فقال: هو مع أمه حتى تعرب عنه لسانه فيختار. "عب".
14026 (مسند عمر (رض)) عبدالرحمن بن غنم (رض) سے مروی ہے کہ ایک بچہ کا قضیہ حضرت عمر (رض) کی خدمت میں پیش ہوا۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : بچہ اپنی ماں کے ساتھ رہے گا جب تک کہ وہ بولنے نہ لگ جائے پھر وہ دونوں میں سے جس کو چاہے پسند کرے۔ الجامع لعبد الرزاق