hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 14871

.

كنز العمال

14871
Kanz al-Ummal
14871- "يكون عليكم أمراء تطمئن إليهم القلوب، وتلين لهم الجلود ثم يكون عليكم أمراء تشمئز منهم القلوب وتقشعر منهم الجلود، قيل: أفلا نقاتلهم يا رسول الله؟ قال: لا ما أقاموا الصلاة". "حم ع ص عن أبي سعيد".
14871 تم پر ایسے امراء آئیں گے دل ان پر مطمئن ہوں گے ۔ ان کی کھالیں (خدا کے ذکر سے نرم) ہوں گی پھر تم پر ایسے امراء آئیں گے دل ان سے اجنبیت کریں گے اور ان کی کھالیں سخت ہوں گی۔ پوچھا گیا : یارسول اللہ ! تو کیا ہم ان سے قتال نہ کریں ؟ ارشاد فرمایا : نہیں جب تک وہ نماز قائم کراتے رہیں۔ مسند احمد، مسند ابی یعلی، السنن للسعید بن منصور عن ابی سعید (رض)