hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 15060

.

كنز العمال

15060
Kanz al-Ummal
15060- "تهادوا فإن الهدية تذهب السخيمةولو دعيت إلى كراع لأجبت ولو أهدي إلي كراع لقبلت". "هب عن أنس".
15060 ہدایا دیا لیا کرو۔ کیونکہ ہدیہ دل کا کینہ و عداوت ختم کرتا ہے۔ اگر مجھے کسی جانور کے پائے کی دعوت بھی دی جائے تو میں قبول کروں گا اور اگر ایک دستی گوشت بھی بھیجا جائے تو میں اس کو قبول کروں گا۔ شعب الایمان للبیہقی عن انس (رض)
کلام : ضعیف الجامع 2492 ۔