hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 15086

.

كنز العمال

15086
Kanz al-Ummal
15086- "إني قد عرفت بلاءك في الدين والذي نالك وذهب من مالك وركبك من الدين وقد طيبت لك الهدية فإن أهدي لك شيء فاقبل، قاله لمعاذ". "طب عن عبيد بن صخر بن لوذان".
15086 میں نے دین میں تیری آزمائش جان لی ہے جو تکلیف تجھے آئی ہے تیرا مال ضائع ہوا ہے اور قرض کا بوجھ تجھ پر چڑھ گیا ہے، اس لیے میں نے تیرے لیے ہدیہ کو اچھا قرار دیا ہے لہٰذا اگر تجھے ہدیہ میں کچھ پیش کیا جائے تو اس کو قبول کرلینا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت معاذ (رض) کو ارشاد فرمایا تھا۔
الکبیر للطبرانی عن عبید بن صخربن لوذان