hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17247

.

كنز العمال

17247
Kanz al-Ummal
17247- "قصوا شاربكم فإن بني إسرائيل لم يفعلوا ذلك فزنت نساؤهم". "الديلمي عن ابن عمر".
17247 اپنی مونچھیں کاٹو کیونکہ بنی اسرائیل ایسا نہ کرتے تھے پس ان کی عورتیں زنا کاری میں مبتلا ہوگئیں۔ الدیلمی عن ابن عمر (رض)