hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17249

.

كنز العمال

17249
Kanz al-Ummal
17249- "أول من قص شاربه إبراهيم". "الديلمي عن ابن عمر".
17249 جس نے سب سے پہلے اپنی مونچھیں تراشی ہیں وہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) تھے۔
الدیلمی عن ابن عمر (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے۔ کشف الخفاء 835 ۔