hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17253

.

كنز العمال

17253
Kanz al-Ummal
17253- "الفطرة: المضمضة، والاستنشاق، والسواك، وقص الشوارب، ونتف الإبط، وغسل البراجم، وتقليم الأظفار، والانتضاح بالماء، والختان". "ت عن عمار بن ياسر"
17253 فطرت : کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، مسواک کرنا، مونچھیں کاٹنا، بغل کے بال نوچنا، انگلیوں کے جوڑ دھونا، ناخن تراشنا، وضو کے بعد شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارنا اور ختنہ کرنا۔
الترمذی عن عمار بن یاسر