hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17279

.

كنز العمال

17279
Kanz al-Ummal
17279- "لا تنتفوا الشيب فإنه نور يوم القيامة ومن شاب شيبة في الإسلام كتب له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة ورفع له بها درجة". "حب عن أبي هريرة".
17279 سفیدی کو مت اکھیڑو، بیشک وہ قیامت کے دن نور ہوگا اور جو اسلام میں بوڑھا ہوجائے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے، ایک برائی مٹائی جاتی ہے اور ایک درجہ بلند کیا جاتا ہے۔ ابن حبان عن ابوہریرہ (رض)
فائدہ : صرف سفید بالوں کو نوچنا اکھیڑنا اور کاٹنا منع ہے ، لیکن اگر مہندی وغیرہ کے ساتھ ان کو رنگ لیا جائے تو ممنوع نہیں بلکہ مستحسن ہے جیسا کہ بعض احادیث میں ابوبکر (رض) کے والد حضرت ابوقحافہ (رض) کو جو بالکل سفید بالوں والے تھے بالوں کا رنگ بدلنے کا حکم دیا گیا۔