hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17282

.

كنز العمال

17282
Kanz al-Ummal
17282- "إن الله جعل هذا الشعر نسكا وسيجعله الظالمون نكالا". "عبد الجبار بن عبد الله الخولاني في تاريخ داريا وابن عساكر عن عمر بن عبد العزيز" أنه كتب إلى عبيدة بن عبد الرحمن السلمي بلغني أنك تحلق الرأس واللحية وأنه بلغني أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكره.
17282 اللہ تعالیٰ نے ان بالوں کو (نسک) قابل تکریم شے بنایا ہے اور ظالموں کے لیے ان کو سزاء اور عبرت بنایا ہے۔
عبدالجبار بن عبداللہ الخولائی فی تاریخ داریاوابن عساکر عن عمر بن عبدالعزیز
فائدہ : حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) نے عبیدۃ بن عبدالرحمن سلمی کو لکھا کہ مجھے خبر ملی ہے ک ہتم سر اور ڈاڑھی مندوا دیتے ہو۔ حالانکہ مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یہ حدیث پہنچی ہے۔