hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17326

.

كنز العمال

17326
Kanz al-Ummal
17326- " غيروا هذا بشيء واجتنبوا السواد". "م د ن هـ حب ك عن جابر"
17326 اس (سفید رنگ) کو کسی چیز کے ساتھ تبدیل کرلو اور سیاہ رنگ بےاجتناب کرو۔
مسلم ، ابوداؤد ، النسائی ، ابن ماجہ، ابن حبان، مستدرک الحاکم عن جابر (رض)