hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17332

.

كنز العمال

17332
Kanz al-Ummal
17332- "يكون قوم يخضبون في آخر الزمان بالسواد كحواصل الحمام لا يريحون رائحة الجنة". "د ن عن ابن عباس"
17332 ایک قوم آخر زمانے میں سیاہ رنگ کا خضاب لگائے گی کبوتروں کے پپوٹوں کی طرح ، وہ لوگ جنت کی خوشبو بھی نہ پائیں گے۔ ابوداؤد، النسائی عن ابن عباس (رض)
کلام : امام منذری (رح) فرماتے ہیں اس کی سند میں عبدالکریم ہے جس کی حدیث قابل حجت نہیں ہوتی اسی کی وجہ سے یہ حدیث ضعیف ہے۔ عون العبوذ 266/11 ۔