hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17334

.

كنز العمال

17334
Kanz al-Ummal
17334- "من شاب شيبة في الإسلام كانت له نورا ما لم يغيرها". "الحاكم في الكنى عن أم سلمة".
17334 جو اسلام میں بوڑھا ہوگیا یہ بڑھاپا قیامت کے دن اس کے لیے نور ہوگا جب تک کہ اس کو تبدیل نہ کرے۔ الحاکم فی الکنی عن ام سلمۃ (رض)
کلام : ضعیف الجامع :5639، المشتھر 151 ۔