hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17337

.

كنز العمال

17337
Kanz al-Ummal
17337- "طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وطيب النساء ما ظهر لونه وخفي ريحه". "ت عن أبي هريرة، طب والضياء عن أنس".
17337 مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو مہ کے اور اس کا رنگ مدہم ہو۔ عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور اس کی خوشبو مدہم ہو۔
الترمذی عن ابوہریرہ (رض) ، الکبیر للطبرانی ، الضیاء عن انس (رض)