hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17340

.

كنز العمال

17340
Kanz al-Ummal
17340- "إذا أعطي أحدكم الريحان فلا يرده فإنه خرج من الجنة". "د في مراسيله ن عن عثمان النهدي مرسلا".
17340 جب تم میں سے کسی کو خوشبو پیش کی جائے وہ اس کو واپس نہ کرے کیونکہ خوشبو جنت سے نکلی ہے۔ ابوداؤد فی مراسیلہ، النسائی عن عثمان النھدی مرسلاً