hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17342

.

كنز العمال

17342
Kanz al-Ummal
17342- "اقبلوا الكرامة، وأفضل الكرامة الطيب خفيف أخفه محملا وأطيبه رائحة". "قط في الأفراد طس عن زينب بنت جحش"
17342 کرامت (کوئی عزت دے تو اس) کو قبول کرو۔ بہترین کرامت خوشبو ہے جس کا بوجھ ہلکا ہے اور خوشبو عمدہ ہے۔ الدارقطنی فی الافراد، الاوسط للطبرانی عن زینب بنت جحش
کلام : ضعیف الجامع :1059 ۔