hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17476

.

كنز العمال

17476
Kanz al-Ummal
17476- "إذا أراد أحدكم سفرا فليسلم على إخوانه فإنهم يزيدون بدعائهم إلى دعائه خيرا". "حم ق عن أبي هريرة"
17476 جب تم میں سے کوئی سفر کا ارادہ کرے تو اپنے بھائیوں کو سلام کرلے اس سے ان کی دعاؤ وں کے ساتھ اپنی دعا میں خیر کا اضافہ ہوگا۔ مسند احمد، السنن للبیہقی عن ابوہریرہ (رض)
کلام : امام سیوطی (رح) نے اس حدیث پر ضعف کا اشارہ فرمایا ہے۔ علامہ مناوی (رح) فیض میں نقل کرتے ہیں کہ عراقی (رح) نے فرمایا : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ امام ہیثمی (رح) فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں یحییٰ بن العلاء البجلی ضعیف ہے۔ فیض القدیر 269/1 ۔