hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17560

.

كنز العمال

17560
Kanz al-Ummal
17560- "ما يمنع أحدكم إذا عرف الإجابة من نفسه فشفي من مرضه أو قدم من سفره أن يقول: الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات". "ك عن عائشة"
17560 تم میں سے کسی بھی کیا مانع ہے کہ جب وہ دعا کی قبولیت دیکھ لے (مثلاً ) مرض سے شفاء پالے یا سفر سے بخیر واپس آجائے تو یہ کہے :
الحمدللہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت کی بدولت نیک کام پورے ہوتے ہیں۔
مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض)