hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17566

.

كنز العمال

17566
Kanz al-Ummal
17566- "إياكم والتعريس على جواد الطريق والصلاة عليها فإنها مأوى الحيات والسباع، وقضاء الحاجة عليها فإنها من الملاعن". "هـ ن عن جابر"
17566 راستے پر رات گزارنے سے اجتناب کرو، اور ان پر نماز پڑھنے سے بھی احتیاط کرو کیونکہ وہ سانپوں اور درنوں کا ٹھکانا ہوتا ہے اور ان پر قضاء حاجت کرنا تو لعنت کا سبب ہے۔
ابن ماجہ، النسائی عن جابر (رض)
کلام : ضعیف ابن ماجہ 71، زوائد میں ہے کہ یہ حدیث ابن ماجہ کے متفردات میں سے ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ ابن ماجہ 489/1 ۔