hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17574

.

كنز العمال

17574
Kanz al-Ummal
17574- " نهى أن يطرق الرجل ليلا". "ط ك عن جابر".
17574 آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی رات کو گھر آئے۔
ابوداؤد، مستدرک الحاکم عن جابر (رض)