hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17578

.

كنز العمال

17578
Kanz al-Ummal
17578- "لا تسافر المرأة مسيرة يومين إلا ومعها زوجها أو ذو محرم منها ولا صوم في يومين: الفطر والأضحى". "ع، ت - عن أبي سعيد"
17578 عورت دو دن کا سفر نہ کرے مگر اس حال میں کہ اس کے ساتھ اس کا شوہر ہو یا کوئی اور محرم کے ساتھ ہو اور عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دو دن روزہ نہ رکھا جائے۔
مسند ابی، الترمذی عن ابی سعید (رض)
فائدہ : شرعی سفر جو اڑتالیس میل بنتا ہے اتنا سفر کسی عورت کے لیے بغیر محرم کے تنہا حالت میں جائز نہیں۔ اور عیدالاضحی کے چار دن اور عید الفطر کے ایک دن یعنی مذکورہ پانچ دنوں میں روزہ رکھناجائز نہیں۔