hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17580

.

كنز العمال

17580
Kanz al-Ummal
17580- "لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر سفرا يكون ثلاثة أيام فصاعدا إلا ومعها أبوها أو ابنها أو زوجها أو أخوها أو ذو محرم منها". "حم م د ن هـ عن أبي سعيد".
17580 جو عورت اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو اس کے لیے تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر حلال نہیں مگر اس حال میں کہ اس کے ساتھ اس کا باپ ہو یا بیٹا ہو یا شوہر ہو یا اس کا بھائی ہو یا اور کوئی محرم ہو۔ مسند احمد ، مسلم، ابوداؤد، النسائی، ابن ماجہ عن ابی سعید (رض)