hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17611

.

كنز العمال

17611
Kanz al-Ummal
17611- عن إبراهيم قال: "كان يقال إذا صليت في سفر فشككت زالت الشمس أم لم تزل فصل قبل أن ترتحل". "ص".
17611 ابراہیم سے مروی ہے کہ کہا جاتا تھا جب تو سفر میں نماز پڑھے اور تجھے شک ہو کہ سورج کا زوال ہوگیا ہے یا نہیں تو کوچ کرنے سے قبل نماز پڑھ لے۔ السنن لسعید بن منصور