hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17613

.

كنز العمال

17613
Kanz al-Ummal
17613- عن معمر عن الزهري قال: "نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يطرق الرجل أهله بعد العتمة". "عب".
17613 معمر زہری سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا ہے کہ آدمی (سفر سے واپسی کے بعد) عشاء کے بعد اپنے گھر واپس آئے۔ المصنف لعبد الرزاق