hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17629

.

كنز العمال

17629
Kanz al-Ummal
17629- حدثنا أبو بكر محمد بن الحسن بن كوثر: حدثنا إسماعيل ابن إسحاق: حدثنا مسدد: ثنا عبد الوارث عن حسين المعلم عن عبد الله بن بريدة: حدثني حويطب بن عبد العزى "أن رفقة أقبلت من مصر فيها جرس فأمر النبي صلى الله عليه وسلم أن يقطعوه فمن ثم كره الجرس وقال: إن الملائكة لا تصحب رفقة فيها جرس". "أبو نعيم".
17629 ابوبکر محمد بن الحسن بن کوثر، اسماعیل بن اسحاق، مسدد، عبدالوارث، حسین المعلم، عبداللہ بن بریدۃ ، حویطب بن عبدالعزی کتے ہیں کہ مصر سے ایک قافلہ آیا جس میں گھنٹیاں (بج رہی) تھیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان گھنٹیوں کا کاٹنے کا حکم دیا اسی وجہ سے گھنٹیاں مکروہ قرار دی گئیں نیز آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ملائکہ اس قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو۔ ابونعیم